Over 10 years we help companies reach their financial and branding goals. Maxbizz is a values-driven consulting agency dedicated.

Gallery

Contact

+1-800-456-478-23

411 University St, Seattle

maxbizz@mail.com

ابھی عطیہ کیجیے

عطیات ، صدقات اور زکوۃ کے ذریعے

meezan-bank

میزان بنک

99240105875951

hbl

ایچ بی ایل

50267900146103

jazz-cash

جاز کیش

03000630587

easy-paisa

ایزی پیسہ

03000630587

رقم جمع کروانے کے بعد وٹس ایپ 03000630587 پر اطلاع کر کے تصدیق ضرور کیجیے اور رقم کی مد ضرور بتائیے
شعبہ جات

ہنر مندی

یہ شعبہ    بچیوں اور  خواتین   کو  مختلف ہنرسکھانے کے لیے قائم کیا گیا ہے ۔ جس طرح مردوں کو تعلیم یافتہ اور ہنر مند ہونا چاہیے ایسے ہی خواتین کو بھی چاہیے  تعلیم بھی حاصل کریں اور ہنر مند بھی بنیں ۔  ہم نشیں فاؤنڈیشن  کے زیر اہتمام بچیاں  اور خواتین  درجنوں  کورس نہایت  مناسب  فیس کے ساتھ  خواتین گھر بیٹھے    کرسکیں گی اور  اس ہنر کوبوقت ضرورت  ذریعہ روز گار بنا سکیں گی  ۔ آن لائن کورسز کے علاوہ آن سائٹ بھی سینٹر قائم کیے جائیں گے اس سلسلے میں پہلا  ہنرمند خاتون سینٹر الحمد للہ راول پنڈی میں قائم ہونے جا رہا ہے ،جلد ہی  دیگر شہروں میں بھی ایسے سینٹر قائم کیے جائیں گے ۔