٭نشریات کے شعبے کو مضبوط کر کے ہم نشیں کے پروگرام ،کاز اور مشن کی ترویج میں شامل ہو کر
٭شعبہ ازدواجیات کی تشہیری مہم میں حصہ لے کر
٭ہنر مندی کا شعبہ مضبوط کر کے خود داری اور خود انحصاری کے ساتھ دوسروں کو جینے میں مدد دے کر
اگر آپ ہم نشیں کے پروگرام اور مشن سے متفق ہیں تو آپ بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں
٭ بے سہارا خواتین کے لیے کفالت پروگرام میں شامل ہو کر
٭ یتیم بچوں کے لیے تعلیمی تربیتی سلسلے میں حصے داری کے ذریعے
یہ رابطہ فارم ہے اسے ڈاؤن لوڈ کیجیے اور اس کو پُر کے ہمیں بھیج دیجیے ۔جس شعبے سے متعلق آپ کی صلاحیتیں بروئے کار لائی جاسکیں گی اس شعبے کے ذمے دار آپ سے خود رابطہ کریں گے ۔ اور آپ کی قابلیت و صلاحیت سے استفادہ کریں گے ۔ ان شاء اللہ قابل عمل آئیڈیاز کے ساتھ آپ کو ہم نشیں پلیٹ فارم ہمیشہ مرحبا کہے گا